-
ایران اور روس مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکورٹی میں بھی تعاون کریں گے:معاہدے پر دستخط
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱جمعے کے روز اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں ایک سمجھوتے پر دستخط ہوا جس میں دونوں ملکوں نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور مواصلات کے شعبے میں تعاون پر اتفاق حاصل کیا ہے۔
-
پوتین ہندوستان میں؛ ماسکو–دہلی جوہری تعاون اور امریکہ کی فکر مند نگاہیں
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۰وِلادیمیر پوتین کا چار سال بعد ہندوستان کا سرکاری دورہ، خاص طور پر سربراہی اجلاس سے عین پہلے، ایک عام واقعہ نہیں ہے بلکہ یہ دورہ ایسے نازک وقت پر ہو رہا ہے جب روس اور امریکہ کے درمیان یوکرین پر مذاکرات جاری ہیں اور بیجنگ اور واشنگٹن دونوں عالمی طاقت کے مستقبل کے ڈھانچے کو بڑی حساسیت سے دیکھ رہے ہیں۔
-
روس اور ہندوستان کا نیا باب — پوتن کا دہلی میں تاریخی استقبال، دنیا کی نظریں اس دورے پر+ رپورٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۴مودی اور پوتن کی ملاقات، دفاعی معاہدوں اور تجارتی تعاون میں نئے امکانات کے دروازے کھلنے والے ہیں۔ روس-ہند تعلقات کا 23واں سالانہ سربراہی اجلاس — دوستی، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی کہانی۔ امریکہ-ہند تجارتی ناکامی کے بعد، پوتن کا دورہ دہلی عالمی سیاست میں ایک بڑا پیغام ہے۔ دہلی سے ہمارے سینیئر رپورٹر شمشاد کاظمی کی خاص رپورٹ۔
-
روس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی پابندی
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰روس میں اسنیپ چیٹ اور ایپل کی ویڈیو کالنگ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵دہلی کے حیدرآباد ہاؤس میں روس کے صدر ولادیمیرپوتین اور ہندوستان کے وزیر اعظم نریند مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دفاعی تعاون اور جوہری توانائی میں شراکت سمیت مختلف اہم مسائل پر بات چیت ہونے کی خبر ہے۔
-
پوتین دہلی پہنچے ، ایئرپورٹ پر مودی نے خیر مقدم کیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۲روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
روسی صدر کا ہندوستان دورہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۱روس کے صدر ولادیمیر پوتین تیئسویں ہند-روس سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کے لئے آج ہندوستان پہنچ رہے ہیں۔
-
ہندوستان: روسی صدر کے دورے کے پیش نظر دہلی ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲روسی صدر ولادیمیر پوتین کے دورۂ ہندوستان کے پیش نظر دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور پوری دہلی کو ہائی سیکورٹی زون میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
-
اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں: روسی صدر
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲روس کے صدر نے کہا ہے کہ ماسکو یورپ کے ساتھ لڑنے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر یورپ نے جنگ شروع کی تو ہم بھی تیار ہیں۔
-
ایران اور چین نے ایک بار پھر قرار داد 2231 اور اس کی سبھی دفعات اور مندرجات کے ختم ہوجانے پر زور دیا ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶اقوام متحدہ میں ایران، روس اور چین کے سفیروں نے سلامتی کونسل کے چیئر مین اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام مشترکہ مکتوب میں لکھا ہے کہ قرار داد 2231 کی دفعہ آٹھ کے مطابق اٹھارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو یہ قرار داد اور اس کی سبھی دفعات ختم ہوچکی ہیں۔