-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔
-
یمن پر امریکی اور برطانوی جارحیت پر روس اور چین کا ردعمل، جارحیت کے غیرقانونی ہونے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵چین اور روس نے یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں کو سلامتی کونسل کے منافی قرار دیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت، یمنی فوج نے بھی جوابی حملہ کردیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۴امریکہ اور برطانیہ نے آج جمعہ کو علی الصباح یمن کے کئی علاقوں پر میزائل حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں یمن کے 5 فوجی شہید ہوگئے۔
-
یوکرین جنگ کے خاتمے کے آثار نظر نہیں آ رہے: اقوام متحدہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳سیاسی امور میں اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے جنگ کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہ آنے کا ذکر کرتے ہوئے ، یوکرین میں جنگ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
زیلنسکی نے مذاکرات کے دروازے بند کر رکھے ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۲روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ریاض میں یوکرین اور اس کے مغربی حامی ملکوں کے نمائندوں کے خفیہ اجلاس کو ایک تشہیراتی حربہ قرار دیتے ہوئے اس اجلاس کے انعقاد کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، غزہ کے بارے میں تبادلہ خیال
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے سلامتی کونسل میں یمن کے خلاف امریکی اقدامات کو، علاقے اور بحیرہ احمر میں وسیع فوجی موجودگی کا بہانہ قرار دیا ہے۔
-
یوکرین میں فوجی آپریشن جاری رہے گا: روسی وزیردفاع کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۳روسی وزیردفاع نے یوکرین میں اس ملک کا فوجی آپریشن جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
یوکرین کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچنا چاہیے: زیلنسکی کے سابق معاون
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے سابق معاون الیکسی آریسٹووچ نے کہا ہے کہ، کیف کو خود کو مزید ذلیل و رسوا ہونے سے بچانا چاہیے۔
-
جرمنی نے یوکرین پر شفقت کا ہاتھ رکھ دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲یوکرین کے لئے جرمن حکومت کی امداد ایئرڈیفنس سسٹم، بکتربند گاڑیوں، ٹرکوں اور ریڈارپر مشتمل ہے ۔
-
دنیا کے کتنے ممالک یوکرینی حکومت کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد کر رہے ہیں، روس نے بتا دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حامی دنیا کے 54 ممالک، زیلنسکی حکومت کو دوسوتین ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دے چکے ہيں ۔