-
آئی سی سی پر پابندیاں، روس کی امریکہ پر تنقید
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷روس نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت آئی سی سی کے خلاف پابندی کے منصوبے کی منظوری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اُسے امریکی قوانین کی حقیقت کی منہ بولتی مثال قرار دیا۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کا حملہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷شام میں روس کے فوجی مرکز کے ڈپٹی کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ حمص میں دہشت گردوں کی پناہ گاہ کو تباہ کر دیا گیا۔
-
یوکرین پر روس کا شدید حملہ، پورے ملک کی بجلی گل
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰سنیچر کے روز یوکرین کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر روس کے شدید حملوں کے باعث ملک بھر میں بجلی گل ہو گئی ہے۔
-
روس پر حملے کے لئے یوکرین کو ملی امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی کھلی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵رائٹرز کا کہنا ہے کہ امریکہ نے یوکرین کی جانب سے روسی سرزمین پر حملے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔
-
شہید صدر کی آخری رسومات میں دنیا کے 60 سے زائد سربراہان مملکت اوراعلیٰ سطحی وفود کی شرکت
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی شہادت کی آخری رسومات میں ساٹھ سے زائد سربراہان مملکت اور اعلیٰ سطحی غیر ملکی وفود نے شرکت کی۔
-
روسی صدر کا رہبر انقلاب اسلامی کو خصوصی سلام اور جذباتی پیغام
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو شہید صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
روس نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کےلئے آمادگی کا اعلان کیا
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶روس کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام پیغام تعزیت میں ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات میں مشارکت کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے عبوری صدر اور روسی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۹روس کے صدر نے ایران کے عبوری صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر ایکبار پھرتعزیت پیش کی اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کرنے کے لیے روس کی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
اس وقت شہر خارکیف پر قبضے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے: روسی صدر
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین کے علاقے خارکیف پر روس کا حملہ بفر زون بنانے کے مقصد سے انجام دیا ہے اور اس وقت شہر خارکیف پر قبصے کے لئے ان کا کوئی پروگرام نہیں ہے-
-
روس اور چین نے کئے اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲روس اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کی دستاویزات پر دستخط ہوگئے-