-
روس شمالی کوریا کے دفاعی تعاون پر جاپان اور جنوبی کوریا کا اظہار تشویش
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰جاپان اور جنوبی کوریا کے حکام نے روس شمالی کوریا کے درمیان دفاعی تعلقات کے فروغ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
روس، شمالی کوریا کے خلاء نوردوں کی تربیت کرے گا، کم جونگ ان اور پوتین کی ملاقات (ویڈیو)
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴روس کے صدارتی دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے خلاءنوردوں کی روس میں تربیت اور انہیں خلاء میں بھیجنے کے موضوع پر کم جونگ ان اور ولادیمیر پوتین کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
-
یوکرین کا سواستوپول پر میزائل حملہ، 24 افراد زخمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱کریمیا میں سواستوپول پر یوکرین کے میزائل حملے میں 24 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے جن میں سے 4 افراد کی حالت نازک ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں
-
گروپ بیس کے اختتامی بیان پر امریکی ایوان نمائندگان کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ مائیکل میک کال نے جی ٹوئنٹی کے اختتامی بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان یوکرین کے صدر کے منہ پر طمانچے کی طرح ہے۔
-
ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس اختتام پذیر
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۴جی 20 کا سربراہی اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا اور آج اجلاس کا دوسرا اور آخری دن تھا۔ اس سے پہلے گروپ بیس نے روس کا نام لئے بغیر، جنگ یوکرین کے خاتمے کے لئے انجام دی جانے والی تعمیری کوششوں سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔
-
یوکرین کے دارالحکومت پر روس کا ڈرون اور میزائل حملہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت میں کئی مقامات پر ڈرون اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے
-
روسی حکام اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں، سی آئی اے
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶امریکہ کے جاسوسی ادارے سی آئی اے نے ایک ویڈیو جاری کر کے روسی حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ملک کے خلاف جاسوسی کریں۔
-
ایران اور روس کے نمائندوں کی ویانہ میں ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲بین الاقوامی امور میں روس کے نمائندے نے ویانا میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
-
جی 20 سربراہی اجلاس: مختلف ملکوں کے سربراہان دہلی پہنچے
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸دہلی میں گروپ کے بیس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے مختلف ملکوں کے سربراہان مملکت دہلی پہنچ رہے ہيں۔