-
پاکستان کا غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے غزہ میں انسانی بحران روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر ویٹو کے حق کا غلط استعمال کیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳دنیا کے مختلف ملکوں، تنظیموں اور گروہوں نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے بارے میں قرارداد کی منظوری میں امریکی رکاوٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ویٹو کے حق کا غلط استعمال کئے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ کی سیکیورٹی کا معاملہ، لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی متاثر
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعتوں نے آج دوسرے دن بھی لوک سبھا کی کارروائی نہيں چلنے دی۔
-
برکس میں ایران کی رکنیت پر چین کی مبارکباد
Aug ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴تہران میں چین کے سفیر نے ایران کو برکس میں رکنیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران برکس کا مستقل رکن بن گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایرانی صدر کے دفتر کے سکریٹری محمد جمشیدی نے "برکس" گروپ میں ایران کی مستقل رکنیت کی خبر دی ہے-
-
ایران نے دہشتگردی اور بیرونی طاقتوں کی تسلط پسندانہ مداخلت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا : صدر رئیسی
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے کہا کہ ایران نے خطے میں امن و آشتی کو مستحکم بنانے میں اپنے بنیادی کردار کو ثابت کر دیا ہے۔
-
نیٹو کے آئندہ اجلاس میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ پیش نہیں ہوگا
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰نیٹو کے سربراہ اپنے آئندہ اجلاس میں اس تنظیم میں یوکرین کی رکنیت کا مسئلہ نہیں اٹھائیں گے۔
-
مسلم یونیورسٹی کے وی سی کو قانون ساز کونسل کی رکنیت آر ایس ایس سے قربت کا ثمرہ، علیگ برادری
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ہندوستان کی ممتاز اور عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹی اے ایم یو کے شیخ الجامعہ (وی سی) طارق منصور کو ملنے والی اتر پردیش کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو علیگ برادری نے آر ایس ایس سے ان کی قربت کا ثمرہ قرار دیا ہے۔
-
کانگریسی رہنما راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶ہندوستان کے شہر سورت کی مقامی عدالت سے دوسال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت ختم کردی گئی ہے
-
شنگھایی تنطمیم کا سربراہی اجلاس، ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸شنگھائی تعاون تنظیم کے بائیسویں سربراہی اجلاس میں ایران کی مستقل رکنیت کا اعلان کردیا گیا.