سعودی عرب کی جانب سے یمن کی نام نہاد صدارتی کونسل کے اراکین کی تقریب حلف برداری کے لئے پہلا اجلاس ناکام ہو گیا ہے۔
یمن کے تحریک انصار اللہ نے صدارتی کونسل کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کے موقف پر کڑی تنقید کی ہے۔
یمن کے سابق مستعفی صدر منصور ہادی کے ہٹنے پر انصار اللہ نے رد عمل میں کہا ہے کہ ہم نے ان سے استعفی نہ دینے اور صنعاء میں رہنے کے لئے کہا تھا۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ ریاض کی اعلان کردہ یمن کی ریاستی کونسل کے اراکین ایسے آلہ کاروں پر مشتمل ہے جو سعودی عرب کے لئے کام کرتے ہیں
خبری ذرائع کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 116 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی وزارت توانائی نے ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔
سعودی عرب نے دنیا میں اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ بنانے کا اعلان کیا ہے جس سے اب جنگ یمن کے بعد آل سعود کے جنگ پسندانہ عزائم مزید عیاں ہو گئے ہیں۔
عراق و سعوی عرب کے وزرائے خارجہ کے مابین ہونے والی گفتگو میں تہران ریاض گفتگو کے دوبارہ آغاز میں ہوئی تاخیر کے اسباب کا جائزہ کیا گیا۔
سعودی عرب ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ نامہ نگاروں کو قید کیا گیا ہے۔