عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا کہنا ہے کہ عراق کے خلاف حملوں میں ریاض ملوث ہے۔
امریکا کی ایک ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایئرڈیفنس سسٹم کی خریداری کے لئے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہوئے ہیں۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ، تین یوروپی ملکوں اور خلیج فارس تعاون تنظیم کے رکن ملکوں پر مشتمال خودساختہ ورکنگ گروپ کے ایران مخالف بیان کو قانونی حیثیت سے عاری قرار دیا ہے۔
تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مسئلہ ان کی تحریک کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔
حکومت عراق کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ تہران و ریاض کے درمیان مفاہمت کی کوششوں میں بغداد کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
عراق میں متعین ایران کے سفیر نے بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔
اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے سعودی عرب میں گرفتار رہنماؤں اور دیگر فلسطینیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران سعودی عرب کے لہجے میں تبدیلی کا خیر مقدم کرتا ہے۔
لندن سے شائع ہونے والے اخبار رای الیوم میں شائع ہونے والے اپنے مقالے میں معروف عرب تجزیہ نگار عبد الباری عطوان نے حرمین شریفین کے سلسلے میں سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا ہے ۔