شام میں بشار اسد کی حکومت کے سقوط کے بعد پھنس جانے والے تین سو اٹھارہ پاکستانی زائرین لبنان کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستان سے اہلسنت زائرین کے ایک قافلہ نے مشہد مقدس پہنچ کر حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
آج ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ، عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے جاری کیے ہیں۔
ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے یزد میں پاکستانی زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر امداد فراہم کرنے کی بنا پر اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون کو سراہا ہے۔