-
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت، مشہد مقدس میں دسیوں لاکھ ایرانی اور غیرملکی زائرین کی عزاداری
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۱ایران سمیت دنیا بھر میں فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کا یوم شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
ماہ صفر کے آخری عشرے میں حرم امام رضا (ع) وسطی ایشیا کے ممالک کے زائرین کا میزبان
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی رحلت، سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ اور امام رضا علیہم السلام کی شہادت کے ایام کی مناسبت سے غیر ملکی زائرین کی کثیر تعداد حرم امام رضا علیہ السلام میں عزاداری منانے کے لئے حاضر ہوئی ہے۔
-
گورنر: جنوبی خراسان پاکستانی زائروں کی خدمت کے لئے آمادہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۶خراسان جنوبی کے گورنر نے کہا ہےکہ اس بات کے پیش نظر کہ خراسان جنوبی اربعین مارچ اور امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے واپس لوٹنے والے پاکستانی زائروں کی راہ میں پڑتا ہے، اس صوبے میں پاکستانی زائروں کی خدمت کا پورا انتظام کیا گيا ہے۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
عراق کے مقدس مقامات کے متولیوں کو زائرین کی میزبانی پر حرم امام رضا (ع) کے متولی کی جانب سے خراج تحسین
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے عراق کے مقدس مقامات اور مزارات کے متولیوں سے ملاقات کے دوران چہلم امام حسین علیہ السلام پر کئے گئے اقدامات اور زائرین امام حسین علیہ السلام کی بہترین انداز میں میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔
-
بس حادثہ، 34 پاکستانی زائرین اسپتال سے ڈسچارج، 14 زیر علاج
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰ایران کے شیراز شہر کے محکمہ صحت کے نائب سربراہ نے بتایا ہے کہ پاکستانی زائرین کی بس کے حادثے میں زخمی ہونے اڑتالیس میں سے 34 افراد کو اسپتال سے چھٹی مل گئی لیکن 14 افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔
-
ایران : اربعین پر 58 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو ویزے کی فراہمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر 58 ہزار سے زائد پاکستانی شہریوں کےلئے ویزے جاری کیے ہیں۔
-
پاکستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس کھائی میں جاگری، 10 افراد جاں بحق
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر حب میں ایران سے پنجاب جانے والی زائرین کی بس کوسٹل ہائی پر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
جاں بحق ہونے والے زائرین کی میتیں پاکستان پہنچا دی گئیں + ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰ایران میں بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں اور زخمی زائرین کو پاکستان منتقل کر دیا گيا ہے۔
-
ایران: شلمچہ بارڈر پر زائرین اربعین حسینی کی پذیرائی
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷شلمچہ بارڈر پر زائرین امام حسین علبہ السلام کی پذیرائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔