مقبوضہ سرزمینوں اورفلسطین کےمختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
میانمار میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر فوجی حملے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں آنے والے طاقتور زلزلے سے بچ جانے والے ہزاروں افراد بے گھر ہونے کے بعد اب بدترین سردیوں سے بچنے کے لیے کوشاں ہیں۔
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
افغانستان میں 2 روز قبل آنے والے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 2 ہزار 425 ہوگئی ہے۔
روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
استقامتی تنظیموں کی جانب سے "طوفان الاقصی" آپریشن میں متاثر ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور کے ایک ریاستی وزیرکے گھر پر بم سے حملہ کیا گيا ہے جس میں سیکیورٹی پر تعینات ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔
فلسطینیوں کے آپریشن میں اب تک 6 صیہونی ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
افغانستان میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔