یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے صدر مقام ممبئی میں خوفناک آتشزدگی کے ایک واقعے میں درجنوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
ایران نے شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے آج علی الصبح غرب اردن میں طولکرم کو جارحیت کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں پر اندھادھند فائرنگ کی۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
شام کی وزارت دفاع نے ادلب کے مضافات میں دہشت گردوں کےخلاف ایک کامیاب کارروائی انجام پانے کی خبر دی ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں حملہ آور ہلاک اور دو سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مسجد کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے میں ڈی ایس پی مستونگ سمیت 52 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔
ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں ڈینگی کے معاملے تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔ مغربی بنگال کی حالت سب سے زیادہ خراب ہے جہاں 20 ستمبر تک 38 ہزار سے زیادہ لوگوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہے۔