تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی میں ایک صیہونی پولیس افسر کی ہلاکت، بہت بڑی سیکورٹی لیپس ہے۔
سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔
ہندوستان کی ریاست منی پور میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں نوجوان حملہ آور نے چاقو کے حملے اور گاڑی کی ٹکر سے 14 افراد کو زخمی کردیا۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جاری جھڑپوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔
جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ عین الحلوہ میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ سرزمین میں آج اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوا ہے ۔ اسی کے ساتھ ایک بکتر بند گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس میں سوار 5 اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
بلوچستان کے درارالحکومت کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 7 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔