- 
          ایران میں پستے کی پیداوار (ویڈیو)Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۹ایرانی باغات سے سالانہ کئی ہزار ٹن پستے پیدا ہوتے ہیں اور مختلف ممالک کو برآمد کیے جاتے ہیں۔ 
- 
          ایران اور پاکستان کے درمیان زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کی دو دستاویزات پر دستخطAug ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹ایران اور پاکستان نے آپسی لین کو تین ارب ڈالر کے مقررہ ہدف تک پہنچانے کے لئے زرعی تعاون سے متعلق مفاہمت کی دو یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ 
- 
          ایران اور ہندوستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ پر تاکیدApr ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸برازیل میں برکس وزرائے زراعت کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر زراعت نوری قزلجہ نے ہندوستانی وزیر زراعت شیرواجی سنگھ کوچن سے ملاقات اور گفتگو کی۔ 
- 
          اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں لبنانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروعJan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت نے اپنی غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کو جاری رکھا ہوا ہے۔ 
- 
          ایران کی ترقی و پیشرفت کا سلسلہ جاری، اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائیJun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ایران کے وزیر زراعت نے کہا ہے کہ آبادیران نمائش میں کیپٹن بی نامی اسپرے کرنے والے نئے ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی ہے۔ 
- 
          یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیاMar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔ 
- 
          راکیش ٹکیت کے انتخابات میں اترنے کی قیاس آرائیاں تیز، انہوں کیا انکارDec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کے حق کی لڑائی ابھی لمبی چلے گی۔ انہوں صاف طور پر کہا ہے کہ ہم صرف بی جے پی کی حکومت والے صوبوں میں ہی نہیں بلکہ ان صوبوں کا بھی دورہ کرکے کسانوں کے حق کی لڑائی لڑینگے جہاں دوسری پارٹیوں کی حکومتیں ہیں۔ 
- 
          ہندوستان میں زرعی قوانین کی منسوخی کا بل پارلیمنٹ میں بغیر بحث کے منظور، اپوزیشن کا ہنگامہNov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ہندوستان کی پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن کے ہنگامے کے درمیان تینوں متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لینے والا بل بغیر کسی بحث کے منظور کر لیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ 
- 
          سپریم کورٹ کے تبصرے پر کسان یونین کا رد عمل، ہم نے نہیں پولیس نے سڑکیں جام کر رکھی ہیںOct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶کسان تحریک کے حوالے سے ہندوستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر متحدہ کسان یونین نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے راستہ جام کرنے کی جو بات کی ہے وہ ہم نے نہیں حکومت نے روکا ہوا ہے۔ 
- 
          کرنال میں کسانوں کی مہاپنچایت کے اعلان سے کھٹر حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، کسانوں سے مذاکرات کی اپیلSep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱بھارت میں حکومت کے متنازعہ تین زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا پرامن مظاہرہ مہینوں سے جاری ہے، جو دن بہ دن پھیلتا جا رہا ہے۔