-
مشترکہ آپریشنل کمان انتہائی مفید اور موثر رہی، زیاد النخالہ اور اسماعیل ہنیہ
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱حماس تنظیم اور جہاد اسلامی تحریک کے سربراہوں نے صیہونی دشمن کے سامنے متحدہ موقف پر زور دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی کے دردناک واقعات، صیہونی حکومت کے سفاکانہ رویہ کا منہ بولتا ثبوت: زیاد النخالہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۸جہاد اسلامی کے ایک وفد نے زیاد النخالہ کی سربراہی میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے بیروت میں ملاقات کی ہے۔
-
فلسطین کی حمایت جاری رہے گی: وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کی جانب سے فلسطینی قوم کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
شہید سلیمانی اب بھی ہمارے کمانڈر ہیں: جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کا بیان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی آج بھی ایک عظیم کمانڈر اور نمونہ عمل کی حیثیت سے ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ۔
-
فلسطینی اتھارٹی صیہونی حکومت کی سیکورٹی تنظیم بن گئی، زیاد النخالہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی سلامتی کے ایک ذریعے میں تبدیل ہو گئی ہے۔
-
تین روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت کی شرمناک شکست
Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶غزہ کے عوام نے پیر کی صبح سڑکوں پر نکل کر، جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو فلسطینیوں کی جیت اور غاصب صیہونی حکومت کی شکست کا ثبوت قرار دیا۔ اسی کے ساتھ جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی فلسطینیوں کی شرائط پر عمل میں آئی ہے اور دشمن نے ان شرائط کی پابندی نہ کی تو ہمارے حملے دوبارہ شروع ہوجائیں گے۔
-
اسرائیل کو غزہ پر حملے کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ، جنرل سلامی
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر ، جنرل حسین سلامی نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ پٹی پر مسلسل بمباری کی اسرائيل کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی ۔
-
اسرائیل علاقے میں منفور ہے، بیت المقدس کی آزادی یقینی ہے: صدر ایران +ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صیہونی دشمن کو خطے میں ایک منفور عنصر قرار دیتے ہوئے بیت المقدس کی آزادی کو ایک یقینی امر قرار دیا۔