-
دنیا کا واحد ملک جہاں سڑکیں نیلی ہیں (ویڈیو)
Aug ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸دنیا بھر سڑکیں سیاہ ہی ہوتی ہیں جو تارکول ڈامر سے بنائی جاتی ہیں لیکن قطر واحد ملک ہے جہاں کی سڑکیں نیلی ہیں۔
-
پیرو میں دنیا کی سب سے وزنی وہیل کی باقیات دریافت ہونے کا دعوی (ویڈیو)
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پیرو میں کھدائی کے دوران زمین پر اب تک کی سب سے بھاری سمندری مخلوق کی باقیات دریافت کی ہیں۔
-
برف میں جمے کیڑے 46 ہزار سال بعد دوبارہ زندہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹سائبیریا کی برف کے نیچے 46 ہزار سال سے جمے ہوئے کیڑوں کو سائنسدان ہوش میں لے آئے۔
-
کتنے فیصد زیر استعمال پلاسٹک دوبارہ استعمال ہو سکتے ہیں؟
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲ماحولیاتی تحفظ کی ایک تنظیم گرین پِیس کا کہنا ہے کہ امریکی گھروں میں استعمال کیا جانے والا 95 فی صد پلاسٹک ری سائیکلنگ اسٹیشن کے بجائے زمین کی نذر ہوتا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت کی ضرورت
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ایک نئی تحقیقی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ اس سے پہلے کہ موسمیاتی تغیر ہمارے توانائی کے ذرائع کو نقصان پہنچانا شروع کردے صاف توانائی کی عالمی فراہمی کو آئندہ آٹھ برسوں میں دُگنا کرنا ہوگا۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
زمین کے گرد سیٹلائٹس کا شدید ٹریفک (ویڈیو)
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰کرۂ زمین کے گرد گھومنے والی ساری سیٹلائٹس کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو
-
خلا کی پہلی گہری اور رنگین تصویر جاری+ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۰امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے خلائی ٹیلیسکوپ جیمز ویب کے ذریعے لی گئی خلا کی پہلی رنگین تصویر جاری کر دی ہے۔
-
دنیا کس طرف جا رہی ہے ؟
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۵دنیا میں آئے روز اب ایک سے ایک نئی وبا پھیلنے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔