-
ایران: صوبے سیستان و بلوچستان میں دو سرحدی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی سیکورٹی ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سراوان کے سرحدی علاقے میں دو سرحدی سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے۔
-
لبنان کی سرحد پر اسرائیل کی فوجی نقل و حرکت
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کی سرحد پر کافی تعداد میں فوجی سازوسامان منتقل کیا ہے ۔
-
ایران تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کا قائل ہے: جنرل پاکپور
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے واضح کیا ہے کہ ایران علاقے کے تمام ملکوں کی ارضی سالمیت کے احترام کا قائل ہے۔
-
سرحدی علاقے میں فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۲چین اور ہندوستان نے متنازعہ سرحدی علاقے میں مزید فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے دواہلکار شہید ہو گئے۔
-
سرحدی علاقے سراوان میں بارڈر سیکورٹی اہلکار کی شہادت
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷ایران کے جنوب مشرقی علاقے سراوان میں مسلح شرپسندوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک ایرانی بارڈر سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا