-
دہشتگرد اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں پر فضائی حملہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۶روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام اور ترکی کی سرحد کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔
-
تارکین وطن پر امریکی دروازے بند کرنے کا فیصلہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹امریکہ نے تارکین وطن پر اپنی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کی تقویت پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶بین الاقوامی امور میں ایرانی پارلیمنٹ کے معاون خصوصی نے ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کی 6 سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم کا آغاز
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶ایران کی انجمن ہلال احمر کے سیکریٹری جنرل نے ملک کی چھے سرحدوں پر کورونا کنٹرول کی مہم شروع کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ہندوستان اور چین نے کی باہمی اتفاق سے مسائل حل کرنے پر تاکید
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ہندوستان اور چین نے کہا ہے کہ باہمی اتفاق سے زیر التواء مسائل حل کئے جائیں گے۔
-
ہندوستان اور چین کا فوجیوں کو سرحدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰ہندوستان اور چین پینگونگ جھیل کی سرحد سے اپنے فوجی ہٹا رہے ہیں۔
-
حشد الشعبی کے 5 جوانوں کی شہادت کے بعد ہائی الرٹ جاری
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳عراق کی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد سے ممکنہ طور پر عراق میں دراندازی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی اہلکاروں کو الرٹ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں فائرنگ سے 3 دہشتگردوں سمیت 7 افراد ہلاک
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹پاکستان میں فائرنگ سے 4 افراد جبکہ آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔