-
مشترکہ سرحدوں کو بند رکھنے پر ایران و عراق کی تاکید
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارڈر سیکورٹی فورس کے کمانڈر نے ایران و عراق کی مشترکہ زمینی سرحدیں بند رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے زائرین سرحدوں کی طرف جانے سے اجتناب کریں۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱ہند چین سرحدی کشیدگی کو کم کرنے کے لئے دونوں ممالک کے وزرائے دفاع نے ماسکو میں ملاقات کی ہے۔
-
چینی فوجیوں کے ساتھ تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰لداخ کی سرحد پر ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے مابین تازہ جھڑپ میں ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
ہند چین سرحد پر پھر کشیدگی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی میں ایک بار پھر اضافے کی خبر ہے۔
-
چمن اور اسپین بولدک پاک افغان بارڈر پر رفت آمد بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن اسپین بولدک گزرگاہ کو ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی اختلافات میں شدت
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے بارڈر پر باڑھ لگانے کے پاکستانی فوج کے اقدام کے غیرقانونی ہونے کے بارے میں افغان فوج کے موقف کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں دھماکہ ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱افغانستان سے ملحق پاکستان کے سرحدی شہر چمن میں ہونے والے بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور بیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
پاک افغان بارڈر کو کھول دیا گیا
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸پاکستان نے پاک افغان بارڈر پر چند روز قبل رونما ہونی والے ناخوشگوار صورتحال کے سبب بارڈر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔
-
پاکستان کے راکٹ حملے کے بعد افغانستان کی فوج الرٹ
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷افغانستان کے چیف آف آرمی اسٹاف نے پندرہ لوگوں کے مارے جانے کے بعد حکم دیا ہے کہ اس ملک کی سیکورٹی فورسز، پاکستانی فوجیوں کی کارروائي کا جواب دینے کے لیے الرٹ رہیں۔