-
ایران نے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرحدی لین دین بحال کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۷ایران کے محکمہ کسٹم کے ترجمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی سرحدیں دوبارہ کھولے جانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کی سرحدی گذرگاہیں کھل گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۱پاکستان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ 4 سرحدی گذرگاہیں کھول دی گئیں ۔
-
ہند و چین سرحدی کشیدگی, کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ چینی فوجی ملک کے اسٹریٹجک نقطہ نظر سے متعدد اہم علاقوں میں تعینات ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار، فوجی سطح پر مذاکرات
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۵ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر میزائلیں تعینات، جنگ کی تیاری شروع
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰ہندوستان اور چین کے درمیان مشرقی لداخ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
-
واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۰پاکستان نے اپنے ہاں پھنسے ہندوستانی شہریوں کے لیے واہگہ سرحد عارضی طور پر کھول دی ہے۔
-
چین اور ہندوستان متنازع علاقوں سے پیچھے ہٹنے پر رضامند
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰ہندوستان اور چین لداخ میں متنازع علاقوں سے اپنی افواج پیچھے ہٹانے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف، کور کمانڈروں کی میٹنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی اختلاف پر کور کمانڈروں کی میٹنگ کی خبر ہے۔
-
ہند و چین کے مابین کشیدگی برقرار، ہندوستانی وزیر دفاع فوجی کمانڈروں سے ملے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰لداخ سیکٹر کی وادی گلوان میں ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی بدستور جاری ہے اس درمیان ہندوستانی وزیر دفاع نے تین افواج کے کمانڈروں کے ساتھ میٹنگ کی ہے۔