-
چینی سرحد کے قریب ہندوستان کے جنگی طیاروں کی تعیناتی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۳ہندوستان کی فوج نے چین سے ملنے والی مشترکہ سرحد پر اپنے جدید جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تعینات کر دیئے ہیں۔
-
پاک ایران سرحد تجارت کے لیے کھول دی گئی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۸حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدی گزرگاہ تفتان بارڈ کو، تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
-
ہندوستان اور چین کی سرحد پر فوجی جھڑپ، 3 فوجی ہلاک
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ہند چین سرحد پر جھڑپ میں تین ہندوستانی فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۲ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحدی اختلافات اب کافی شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع حل
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۱ہندوستان اورچین کے سفارتی اور فوجی ذرائع سرحدی تنازع کو باہمی طور پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازع
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵ہندوستان اور چین کے مابین سرحدی تنازعے کے موضوع پر گفتگو ہوئی ہے۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: ہندوستانی وزیر دفاع
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک چین کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستان کے بعد اب چین نے بھی امریکی درخواست کو ٹھکرایا
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴چین نے امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ اور نئی دہلی کو اپنے سرحدی اختلافات کے سلسلے میں امریکہ کی ثالثی کی ضرورت نہیں ہے.
-
ہندوستان نے امریکی پیشکش ٹھکرا دی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ہندوستان نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی ہے۔
-
ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس کے دو اہلکار شہید
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ضلع سرباز میں پولیس اور مسلح دہشت گردوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بارڈر سیکورٹی فورس کے دواہلکار شہید ہو گئے۔