اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نےنئے سرحدی پوائنٹس کھولنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
عراق اور شام کی مسلح افواج نے مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔
چین کے صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہو گا۔
پاکستان نے کہا ہے کہ سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
جنرل قاسم رضایی نے کہا ہےکہ سرحدوں پر سازشوں کے باوجود ایران نے اپنی سرحدی حدود کو مکمل طور پر محفوظ بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان سے مشترکہ سرحدوں کی سلامتی کو مزید مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد پرسیکیورٹی صورتحال کیلئے رابطے ضروری ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پنجاب کی تحصیل شکرگڑھ میں سکھ یاتریوں کے لئے کرتار پور راہداری کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے۔
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ضلع گرداسپور میں ڈیرہ بابا نانک سے پاکستان تک راستہ تعمیر کیا جائے گا۔