-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔
-
سعودی عرب نے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں ساڑھے تین ہزار نئے مکانات بنانے کے بارے میں صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲پاکستانی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل اور بریکس میں شمولیت پاکستان کی نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
ہندوستان: کسان دہلی کی جانب مارچ کرنے پر بضد
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶پنجاب اور ہریانہ کی سرحد پر کسان دہلی جانے کے لئے بدستور ڈٹے ہوئے ہيں اور آج انہوں نے ٹریکٹرمارچ بھی نکالا۔
-
میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی بنگلادیش میں پناہ لینے کا سلسلہ جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵میانمار کی سرحدی سیکورٹی فورس کے سینتیس دیگر اہلکاروں نے بنگلادیش میں پناہ لے لی۔
-
پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔
-
پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔
-
پاکستان اورافغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان شدید فائرنگ
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان اور افغانستان کے سرحدی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
روسی سرحد پر دفاعی لائن بنانے کی تیاریاں
Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ایسٹونیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یہ ملک لٹویا اور لتھوانیا کے ساتھ مل کر روسی سرحد پر ایک، دفاعی لائن بنا رہا ہے۔
-
ایران کےعلاقے سراوان میں پاکستان کا حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں سراوان کے ایک سرحدی علاقے پر آج صبح حملہ ہوا ہے اور تہران نے اس سلسلے میں پاکستان سے فوری وضاحت طلب کرلی ہے۔