-
غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل وحرکت، لبنانی فوج الرٹ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲لبنان نے غاصب صیہونی فوج کی لبنانی سرحد پر مشکوک نقل و حرکت کے بعد اپنی فوج کو ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کا پختہ عزم رکھتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
-
ایران و پاکستان تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ کوششوں کے لئے پرعزم
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱ایران و پاکستان نے تجارت و اقتصاد کے شعبے میں مشترکہ تعاون مزید پختہ کرنے کے مقصد سے سرحدی منڈیوں کے قیام اور بارٹر ٹریڈ سمیت مختلف مسائل کا ایک بار پھر جائزہ لیا ہے۔
-
افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔
-
ایران، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، وسیع ہتھیار برآمد
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بارڈر سیکیورٹی فورس کے کمانڈر نے ملک میں پچھلے چند مہینوں میں بڑی مقدار میں دریافت ہونے والے ہتھیاروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند مہینوں میں ہم نے 4 لاکھ 80 ہزار جنگی کارتوس اور تقریباً 3 ہزار مختلف قسم کے ہتھیار دریافت کیے ہیں جو اب تک کی بہت بڑی کارروائی ہے.
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔
-
ہندوستان کا چینی متنازعہ سرحد کے ساتھ 1000میل لمبی سٹرک بنانے کا فیصلہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰ہندوستان نے چین کے ساتھ حالیہ سرحدی تنازعات کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ وہ چینی سرحد کے ساتھ ساتھ 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔
-
پاکستانی ناظم الامور ابھی کابل واپس نہیں جائیں گے: ترجمان وزارت خارجہ پاکستان
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کا ابھی واپس لوٹنا طے نہیں ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان ایک بار پھر سرحدی جھڑپ، کئی ہلاک اور زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹پاکستان اور افغانستان کی طالبان انتظامیہ کی سرحدی فورسز کے درمیان ایک بار پھر جھڑپ ہوئی ہے۔
-
ایران کی سرحدی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کی سرحدی تجارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔