ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے نقل و حمل اور راہداری امور کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کی شمالی سرحد کے ٹرمنل سے ٹرانزٹ اور مصنوعات کی درآمدات و برآمدات میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔
ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ طالبان کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ ملنے والی ایران کی سرحدوں پر تعینات طالبان فوجیوں کو سرحدی قوانین و ضوابط سے باخبر کریں۔
افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
پیرس میں روس اور یوکرین کے وفود کے مابین 8 گھنٹے تک طویل مذاکرات ہوئے۔
مشرقی افغانستان میں تعینات ایک طالبان کمانڈر نے سرحدوں پر باڑ لگانے- کے معاملے میں پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے۔
چین نے ہندوستان سے ملنے والی اپنی سرحد پر دسیوں ہزار فوجیوں کو تعینات کر دیا۔
روس نے یوکرین کی سرحد پر تعینات اپنے فوجیوں کی واپس بلا لیا ہے۔
سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔