ہندوستانی سپریم کورٹ نے متھرا شاہی عیدگاہ سروے معاملے میں مسلم فریق کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے سروے پر روک لگانے سے انکار کردیا ہے۔
تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔
صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
افغانستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی صدر کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگيا۔
امریکہ میں وفاقی ووٹنگ کے حقوق سے متعلق امریکی صدارتی بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
کووڈ 19کے دوران دنیا بھر کے صارفین کی جانب سے ذاتی طور پر خریداری کے بجائے آن لائن خریداری کا رجحان خاصا بڑھ گیا ہے۔
رائے عامہ کے جائزوں اور تجزیوں کے بر خلاف امریکی صدر نے آئندہ ہونے والے انتخابات میں اپنی فتح کا ایک بار پھر دعوی کیا ہے۔
امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔
امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ جو بائیڈن موجودہ امریکی صدر ٹرمپ سے 9 فیصد آگے ہیں۔