ترکی میں صدر رجب طیب اردوغان کی توہین کرنے کے الزام میں سیکڑوں نوجوانوں کے خلاف مقمات درج کئے جا چکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 3 ہزار 262 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 10 ہزار 72 ہوگئی ہے۔
ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے جمعرات کے روز 14 فروری اتحاد سے وابستہ دو افراد کے لئے 10 سال قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
مصر کی عدالت نے آج بروز ہفتہ اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنائی۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکیس کروڑ رنگٹ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر شہری ہوابازی نے اپوزیشن پر پائلٹس لائسنس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
پاکستان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ایک سابق وفاقی وزیر کے سبھی منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے منجمد کردینے گئے ہیں۔
ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔