-
ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث 27 افراد کو عمر قید کی سزا
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶ترکی میں اپنی نوعیت کے ایک بہت بڑے مقدمے میں سابقہ پائلٹ اور کئی اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں سنائی گئی ہیں۔
-
سعودی عرب میں 8 شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۹ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں آٹھ کم عمر جوانوں کو سزائے موت سنائے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی من مانیاں جاری، مزید دو سیاستدانوں کو دس سال قید کی سزا سنائی
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے جمعرات کے روز 14 فروری اتحاد سے وابستہ دو افراد کے لئے 10 سال قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔
-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزائیں
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۳مصر کی عدالت نے آج بروز ہفتہ اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کو عمر قید کی سزا سنائی۔
-
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کو مالی بدعنوانی میں 12 سال قید کی سزا
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۳ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر اختیارات کے ناجائز استعمال پر اکیس کروڑ رنگٹ کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
-
قوم نے ہمیں صفائی کا مینڈیٹ دیا ہے: وفاقی وزیر پاکستان
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰پاکستان کے وفاقی وزیر شہری ہوابازی نے اپوزیشن پر پائلٹس لائسنس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کے اثاثے منجمد
Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵پاکستان میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ایک سابق وفاقی وزیر کے سبھی منقولہ اور غیر منقولہ اثاثے منجمد کردینے گئے ہیں۔
-
امریکی و صیہونی جاسوس کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳ایران کی عدلیہ کی جانب سے بدنام زمانہ امریکی خفیہ تنظیم سی آئی اے اور صیہونی ٹولے کے سراغ رساں ادارے موساد کے جاسوس کو سزائے موت کا حکم سنائے جانے کے فیصلے پر آج صبح عمل در آمد ہوا۔
-
ہندوستانی جاسوس کلبھوشن جادھو کو قونصلر رسائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸پاکستان میں زیرحراست جاسوسی کے مبینہ ملزم کلبھوش جادھو سے ہندوستانی سفارتکاروں ملاقات کی ہے
-
اخوانالمسلمین کے سربراہ اور دیگر اراکین کو عمر قید کی سزا
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے آج بروز منگل اخوانالمسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی تائید کی۔