-
سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی لرزہ خیز روداد
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲سعودی عرب میں سیاسی قیدیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے بارے میں لرزہ خیز انکشافات ہوئے ہیں۔
-
لبنانی نوجوانوں کو تباہ کرنے کی سعودی سازش کا انکشاف، شہزادہ گرفتار+ تصاویر
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸ایک لبنانی ویب سائٹ نے بیروت میں 18 کلو گرام کیپٹاگون کے ساتھ گرفتار ہونے والے سعودی سیکیورٹی فورس کے بارے میں مزید معلومات شائع کی ہیں۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت قومی مذاکرات کے لئے تیار
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے رہنما نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ وہ یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں کہا کہ کسی بھی طرح کی گفتگو بیرونی دباؤ سے دور اور مناسب ماحول میں ہونی چاہئے
-
ترکی اور سعودی عرب میں قربت بڑھی، 60 ڈرون خریدے گا ریاض
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۱ترک میڈیا ذرائع نے بتایا کہ سعودی عرب انقرہ سے 60 جدید ڈرون خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔
-
آل سعود سزائے موت دے کر خود ساختہ بحران حل نہیں کر سکتی: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب میں درجنوں قیدیوں کو موت کے گھاٹ اتار دئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے لگام تشدد اور موت کی سزاؤں سے خود ساختہ بحران کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
اسرائیل کے اتحاد میں شامل ہوا سعودی عرب، اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳خودکش اور بمبار ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت نے سعودی عرب اور عرب امارات کے ساتھ مل کر ایک اتحاد تشکیل دے دیا ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی جیل سعودی عرب ہے؟
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳آزادی اور انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھانے والے سعودی عرب کے شہریوں کے لئے سعودی عرب ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔