-
اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ذرائع نے بتایا کہ امریکی حکام نے ایک ممکنہ میگا ڈیل پر بات چیت جاری رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے خاموشی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کیا جس میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا بھی شامل تھا۔
-
سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
امت اسلامیہ پیکرواحدہ اور اسلامی ممالک اوراقوام اس کے اعضا ہیں: تہران و جدہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰بین الاقوامی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی اور جدہ کےعالمی اسلامی فقہ فورم کے درمیان تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوئے۔
-
ایران اورسعودی عرب کے تعلقات کی بحالی عظیم کامیابی: شام
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳شام کے صدر نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کی بحالی کوایک عظیم اور ناقابل پیش گوئی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوطرفہ تجارتی تعاون کے فروغ پر تاکید
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۴ایرانی سفیر اور سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ نے دوطرفہ تجارتی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اور چاندی کا تمغہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۰ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کے جمناسٹک کھلاڑی نے شاندار کار کردگی کا مظاہرہ اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
-
سعودی عرب سے معاہدے کے خطرے کا جائزہ لے رہا ہے اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
ڈرون حملے کا خوف، کویت کا سعودی سرحد سے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۹سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں مبینہ طور پر یمنی ڈرون حملے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت کے چند روز بعد، یمن کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ کویت جنوبی سعودی عرب سے اپنی افواج واپس بلا رہا ہے۔
-
یورپی ممالک اسلامو فوبیا کے خلاف فوری کارروائی کریں: پاکستان
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷پاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسی نفرت انگیز اور اسلام مخالف کارروائیوں کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
-
سعودی عرب، تنقید کی وجہ سے طالبہ کو 18 سال قید کی سزا
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵سعودی عرب میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو تنقید پر 18 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔