فلسطین کی تحریک مزاحمت نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوصہ علاقوں پر ساڑھے آٹھ سو سے زائد راکٹ اور میزائل فائر کئے۔
سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے مابین سعودی عرب میں جاری مذاکرات کے بعد دونوں قریقوں نے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ، ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر جدہ ایرپورٹ پہنچے۔
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین اب علمی و سائنسی تعاون کا آغاز ہونے جا رہا ہے، یہ خبر ایران کی وزارت علوم کے مرکز برائے بین الاقوامی سائنسی تعاون کے سربراہ نے دی ہے۔
عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے