فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی عرب ممالک کے سربراہوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔
سعودی عرب کے فوجی حکام نے ایران کے ناظم الامور کے جدہ پہنچنے پر اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔
شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد پانچ ملکی اجلاس میں شرکت کےلئے اردن کے دارالحکومت امان پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے ایران و سعودی عرب کے تعلقات کی بحالی کے عمل کی پیشرفت پر پاکستان کی جانب سے خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران و سعودی عرب علاقے میں ہمارے اہم شریک ممالک ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایک صیہونی محقق نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اسرائیل خطے میں اسلامی حلقے میں گھرا ہوا ہے۔
سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی نے ایران کے لیے ہفتے میں تین پروازیں شروع کرنے کی باضابطہ درخواست کی ہے۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔