سحر نیوز رپورٹ
فلسطینی شخصیات اور کارکنوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے علاقے کے دورے کی مذمت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کئے جانے کی اپیل کی ہے۔
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کے ریاض دورے کے بارے میں سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی ولیعہد کے ذہنی طور پر ایک بیمار شخص ہے، اسی لئے وہ دنیا کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔
امریکہ اپنی اقتصادی صورتحال پر قابو پانے کیلئے سعودی عرب پر ہتھیاروں کی فروخت دوبارہ شروع کرنے والا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عرب و اسرائیل نیٹو کی تشکیل کا امریکی مجوزہ منصوبہ ناقابل نفاذ ہے۔
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
سانحہ منی' کے شہداء کی برسی منی' میں منعقد ہوئی۔