عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے میں ایک سو اٹھارہ بار جنگ بندی سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے
یمنی شہریوں نے جنوبی صوبے عدن میں جہاں جارح سعودی اتحاد قابض ہے ابتر اقتصادی و سیکورٹی صورت حال کے خلاف مظاہرہ کیا اور موجودہ حالت کا ذمہ دار سعودی اتحاد کو قرار دیا
جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
ایران کے صوبوں فارس ،کهگیلویه و بویراحمد اور هرمزگان کے عازمین حج کی پروازیں شیراز کے بین الاقوامی ایئرپورٹ سے شروع ہوگئی ہیں ۔
یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔
سماجی رہنماؤں نے واشنگٹن میں سعودی سفارتخانے جانے والی سڑک کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام سے منسوب کرتے ہوئے ان کا قتل کبھی نہ بھولنے کا عزم کیا۔
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے