-
پاکستان اور سعودی عرب سمیت عالمی سطح پر دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر غاصب اسرائیل کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصلر شعبے پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت جاری ہے ۔
-
ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
-
ترکی الفیصل نے امریکی پالیسیوں کو مضحکہ خیز قرار دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵سعودی عرب کے ایک سینئر عہدیدار نے یمن کے خلاف امریکی پالیسی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔
-
سیکورٹی کے سخت انتظامات میں یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران، حماس، حزب اللہ اور انصاراللہ ہیرو ہیں: سعودی عہدیدار
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۶سعودی عرب کے ایک عہدیدار نے صیہونی حکومت کے ایک ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس، حزب اللہ، انصاراللہ اور ایران ہیرو سمجھے جاتے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲سعودی عرب کے شہر جدے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل اور اس شہر کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے ایک ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں رمضان المبارک کا چاند نظرآ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایران، پاکستان اور ہندوستان میں ماہ مبارک رمضان کا چاند نظر آ گیا ہے اورکل ان ممالک میں پہلا روزہ ہوگا۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سعودی عرب نے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۳سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں ساڑھے تین ہزار نئے مکانات بنانے کے بارے میں صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر حملے کے سلسلے میں خلیج فارس کے ممالک سے مزید حمایت کی بائیڈن انتظامیہ کی کوشش ناکام
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰سعودی عرب نے یمن پر امریکی حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔