-
دنیا کس طرف جا رہی ہے، بیلاروس کے صدر نے بتا دیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹بیلاروس کے صدر لوکاشنکو نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات میں صدر ایران کو دورے کی سرکاری دعوت دیئے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ڈاکٹر پزشکیان کے منتظر ہیں۔
-
سعودی شاہ کا ایرانی صدر پزشکیان کے نام پیغام
Aug ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریاض تہران کے ساتھ مل کر خطے اور بین الاقوامی سطح پر امن اور صلح کے قیام کے لئے کام کرنے پر تیار ہے۔
-
پاکستان نے امریکہ کو جواب دے دیا، پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
پاکستان نے امریکی الزامات کو مسترد کردیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۴پاکستان نے امریکی کانگریس کا ملک کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا۔
-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے بارے میں چین کا دوٹوک موقف
Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹چین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی حمایت کرتا ہے ۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کی ہندوستانی وزیر اعظم کو مبارکباد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۱پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے نریندر مودی کو تیسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان کا ملٹی مشن سیٹلائٹ ’ایم ایم ون‘ خلا میں روانہ
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔
-
ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی : ایران کے عبوری صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۳ایران کے عبوری صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی جاری رہے گی