-
امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر، امریکہ سے 24 روسی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵امریکہ اور روس کے مابین سرد جنگ عروج پر پہنچ چکی ہے۔
-
عرب امارات نے فلسطینیوں کے خون کا سودا کرلیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹حماس اور جہاد اسلامی نے ابوظبی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے افتتاح پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان میں فوجی اڈہ لینے کا خواہشمند، پاکستان کا انکار
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳پاکستان ميں امریکی فوجی اڈے کے قیام سے متعلق قیاس آرائیوں کے بیچ ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے اسلام آباد کے ساتھ مختلف نوعیت کے معاملات منجملہ دفاعی اور اینٹلی جنس امور پر بات ہوئی ہے۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
اٹلی، خفیہ محکمے کی خاتون سربراہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸اٹلی میں پہلی بار ملک کی خفیہ سروس کی سربراہی خاتون کریں گی۔
-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
عراق میں غاصبوں کے خلاف عملی اقدامات
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
-
ایران میں اعلی سفارتی مشن کی بحالی کے لئے آئرلینڈ کا عزم
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳آئرلینڈ کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئرلینڈ اور ایران کے تعاون کا مستقبل روشن ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے سبھی فریق اسکے تحفظ کے لئے کوشاں رہیں: اقوام متحدہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ نے امریکہ کی جانب سے ٹریگر میکینزم کو فعال بنانے کی درخواست واپس لیے جانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے جامع ایٹمی معاہدے کے تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس معاہدے پر مکمل طور سے عملدرآمد اور اسکی تقویت کے لئے کوشاں رہیں۔