-
طالبان کی سفارت خانے کھولنے کی درخواست
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب سربراہ نے کابل میں بعض ملکوں کے سفیروں سے ملاقات میں دنیا بھر کے ملکوں سے افغانستان میں اپنے سفارت خانے کھولنے کی درخواست کی ہے۔
-
امریکی سفارتخانے پر طالبان کا پرچم۔ ویڈیو
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع امریکی سفارتخانے کی دیوار پر اپنے پرچم کو پینٹ کرا دیا ہے۔
-
وزیر خارجہ عبداللہیان سے غیرملکی سفیروں کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی شام تہران میں دنیا بھر کے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ہر ایسی بات چیت کا خیر مقدم کرے گا جس سے ایرانی عوام کے مفادات اور حقوق کے حصول میں مدد ملے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایسے معقول اور متین مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں جن سے ہمارے عوام کے حقوق حاصل ہوں ۔
-
اسرائیل اور بحرین کے روابط کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری ہیں۔
-
تنزانیہ، فرانسیسی سفارتخانے کے قریب فائرنگ، دو پولیس والے ہلاک۔ ویڈیو
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳تنزانیا کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع فرانس کے سفارتخانے کے قریب ایک نا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تاہم سکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کاروائی میں مسلح شخص بھی مارا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شخص مقامی نہیں تھا اور ظاہرا صومالیہ کا شہری تھا۔ ابھی تک مسلح شخص کے محرکات کے بارے میں کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے: حزب اللہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکہ اور اسرائیل کی دشمنی پر فخر ہے۔
-
کابل ہوائی اڈه فوجی طیاروں کے لئے کهول دیا گیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کابل، امریکی سفارتخانے پر سے امریکی پرچم اتار لیا گیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۰کابل میں امریکی سفارتخانے پر سے اسکے انخلا کی علامت کے طور پر امریکی پرچم کو اتار لیا گیا ہے۔
-
افغانستان سے مغربی سفارتکاروں کا انخلا
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲افغان دارالحکومت کابل کی جانب طالبان گروہ کی پیش قدمی اور کابل کے بعض علاقوں میں ان کےداخل ہو جانے کے بعد مغربی ملکوں نے کابل میں اپنے سفارت خانے بند کر دیئے ہیں اور طالبان کی پیشقدمی نے مغربی سفارتکاروں کو وہاں سے نکلنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
تہران میں پاکستانی سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ