-
ایران نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بغداد میں سفارتکاروں کی گاڑیوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کی حکومت سے سفارتکاروں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی درخواست کی۔
-
سفارتخانوں کو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سرگرمیاں انجام دینی چاہئیے: ایران
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام ملکوں کے سفارت خانوں کو عالمی قوانین کے دائرے میں رہتے ہوئے اور سفارتی آداب کا خیال رکھ کر اپنی سرگرمیاں انجام دینی چاہئیں۔
-
بغداد میں امریکی دہشتگردوں کے فوجی اڈے پر حملہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی مراکز اور دہشتگردوں پر حملے جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے سامنے ایرانی طلباء کا احتجاجی مظاہرہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸ایرانی طلباء نے احتجاجی مظاہرے میں تل ابیب کے ساتھ ابو ظہبی کے معاہدے کو شیطانی معاہدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یہ معاہدہ کرکے عالم اسلام میں اپنی رسوائی کا سامان فراہم کیا ہے۔ اس احتجاجی مظاہرے کے اختتام پر ایک بیانیہ بھی جاری ہوا جس میں کہا گیا ہے کہ اس کے بعد متحدہ عرب امارات کی حکومت متحدہ امریکہ اور اسرائیل ہے۔
-
تہران میں پاکستان کے سفارتخانے میں یوم آزادی کی تقریب
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پھر حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
چین میں امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد قونصل خانے کی عمارت سے امریکی پرچم اتار دیا گیا ہے۔
-
چینگدو سے امریکی سفارت کاروں کی واپسی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۱چین کے شہر چینگدو میں امریکی قونصل خانے کی عمارت بند کر دیئے جانے کے بعد عملے کے افراد نے قونصل خانے کو ترک کر دیا ہے۔
-
چین اورامریکہ کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے: چینی وزیر خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰چین کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور چین کے مابین پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات کو بڑا دشوار قرار دیا۔