-
ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے: صدر پزشکیان
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سبھی جنگوں کا خاتمہ اور امن چاہتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ تشدد سے پرہیز اور گفتگو کے ذریعے سارے مسائل حل کئے جاسکتے ہیں۔
-
امریکہ استعماری اور استکباری طاقتوں کا سرغنہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی نے اس بات پرزور دیتے ہوئے کہ بعثت ایک مسلسل اور دائمی تحریک ہے فرمایا کہ بعثت کی برکتوں سے ہر دور میں استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹پاکستان میں متعین ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اپنے دورہ کوئٹہ کے موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بیروت ائیرپورٹ پر ایران کی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبر من گھڑت ہے: ایرانی سفیر
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸لبنان میں ایران کے سفیر نے بیروت ائیرپورٹ پر کسی بھی ایرانی سیاسی شخصیت کے سامان کی تلاشی کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔
-
سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔
-
امریکا اور سامراجی طاقتیں مسلم دنیا کو آپس میں لڑانے کی سازشیں کررہی ہیں: مولانا فضل الرحمان کی ایرانی سفیر سے ملاقات
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کی تعزیت
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانی فوج، حکومت ، عوام اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایران نے یورپی یونین کو سخت لفظوں میں کیا خبردار، اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر منہ توڑ جواب کے لئے رہیں تیار
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۱اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے یورپی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی شق کا غلط استعمال ہوا تو ایران سخت ردعمل دکھائے گا۔
-
اس وقت شام میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج کا سامنا، دمشق کے دوستوں سے پہلے دشمنوں کو کرنا پڑے گا!
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵شامی فوج کی مرکزی کمان کی جانب سے بشاراسد حکومت کے خاتمے کے اعلان کے بعد اس ملک کے وزيراعظم نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اقتدار کی منتقلی کا اعلان کردیا ہے۔
-
یوکرین جنگ کے بارے میں امریکہ و برطانیہ کے الزامات مسترد، ایران کا موقف واضح اور پائیدار
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے علاقے میں عدم استحکام پیدا کرنے اور یوکرین میں جنگ کے بارے میں ایران کے خلاف امریکہ و برطانیہ کے بےبنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔