اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
امریکہ نے تکفیری دہشت گردوں کے بارے میں سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد ویٹو کر دی۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کو بیک اسنیپ میکنزم کے نفاذ کا اختیار حاصل نہیں ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین بین الاقوامی سمجھوتوں اور مشترکہ بین الاقوامی سیکورٹی کے احترام میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کی پابند رہے گی
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے ایران کے خلاف پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے تعلق سے امریکی حکام کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی خود سری اقوام متحدہ کی طاقت اور ساکھ کو کمزور کر رہی ہے.
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی چیئرمین نے ایران کے خلاف پابندیوں کی بحالی کے لئے امریکی درخواست کو مسترد کر دیا۔
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے کہا ہے کہ آج سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایک بار پھر حوہری معاہدے اور قرار داد 2231 میں امریکہ کی تنہائی کا مشاہدہ کیا گیا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جہاں ایک پھر ایران کے خلاف من گھڑت دعوؤں کا اعادہ کیا ہے وہیں انکے وزیر خارجہ نے ایران کے مقابلے میں امریکہ کی تنہائی کا اعتراف بھی کیا ہے۔