Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۱
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نافذ کر دیا-