اسلامی جمہورایران نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت جنگ یمن کے خاتمے کے لئے نعرے لگانے کے باوجود جارح ملک کی حمایت کرتی ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں تیس روزہ فائربندی سے متعلق مسودہ قرارداد کی منظوری دے دی ہے تاہم اس قرارداد میں دہشت گرد گروہوں القاعدہ، جبہہ النصرہ اور داعش کو الگ رکھا گیا ہے
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی تنازعات اور جھڑپوں کی روک تھام میں تنظیم کا کردار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
شام کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا گزشتہ روز ( 14 فروری) کا اجلاس ایک بار پھر کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی تخریبی پالیسی اور منفی رویے کی وجہ سے اس کونسل میں چند فریقی سفارتی کوششوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں