-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایران بازی مار لے گیا
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲گریکو رومن کشتی کی ایشیائی چیمپیئن شب کو ایران کے نوجوان پہلوانوں نے اپنے نام کر لیا۔
-
ایران ، مغربی ایشیا اسکواش ٹورنامنٹ کا چیمپئن
Jul ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ایران کی اسکواش ٹیم نے مغربی ایشیا ٹورنامنٹ کے چوتھے مرحلے میں کویت کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
-
اسکوائش کے مقابلوں میں ایران نے قطر کو ہرادیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷ایران کی قومی ا سکوائش ٹیم نے مغربی ایشیا ئی چیمپین شپ کے مقابلوں میں قطر کو ہرا دیا۔
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔
-
چانچئوں فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ایرانی کھلاڑی نے جنوبی کوریا کے چانچئون فری اسٹائل تائیکوانڈو مقابلے کے دوسرے دن سونے کا تمغہ جیت لیا
-
دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳کوہ پیمائی کی بڑی مہم میں حصہ لینے کے لئے دنیا بھر سے ایک ہزار چار سو کوہ پیما پاکستان پہنچ گئے ہیں.
-
تائیکواندو اور دوڑ کے میدان میں ایران کی کامیابی، متعدد تمغے
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸ایرانی ایتھلیٹ نے ، ایشیائی تائیکواندو چیمپین شپ کے دوران سونے کے دو اور چاندی کا ایک تغمہ حاصل کیا ہے۔
-
باسکٹبال کے ایشیائی مقابلے، ایران نے اردن کو ہرایا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵اردن میں باسکٹبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی نوجوان لڑکیوں کی ٹیم نے میزبان اردن کی ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پوزیشن بہتر بنانے میں کامیابی حاصل کر لی۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کو پھر شکست۔ ویڈیو
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی والیبال ٹیم نے والیبال نینشز لیگ کے ایک حساس اور سنسنی خیز میچ میں امریکی ٹیم کو شکست دیدی۔
-
ایران کی بیچ ہینڈبال ٹیم نے اپنا پہلا عالمی تمغہ حاصل کر لیا
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰ایران کی یوتھ بیچ ہینڈ بال ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں ملک کی تاریخ کا پہلا تمغہ حاصل کر لیا۔