پاکستان ک دوسرے بڑے صوبے سندھ کے چودہ اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پیش آنے والے تشدد کے واقعات میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی ہے۔
پاکستان کی سابق اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آج اڑسٹھویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
سندھ کے وزیراعلی مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیا اور کہا کہ پیر سے سندھ میں اسکول کھول دیے جائیں گے۔
پاکستان کی سندھ اسمبلی میں جمعے کو پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے درمیان ہاتھ پائی ہوگئی۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شدت کے ساتھ جاری ہے اور کراچی میں سب سے زیادہ پازیٹیو ریٹ کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
پاکستان میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی یومیہ تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں صوبۂ سندھ کے حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک ملک میں 5 ہزار بچے کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں پاکستان بدستور 12 ویں نمبر پر ہے۔