ایران اور سوئیٹزرلینڈ نے سیاحت کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کا امریکہ اور ایران کے مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ دورہ دو طرفہ تعلقات اور دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے منظم دوروں کے دائرے میں انجام پا رہا ہے۔
سوئزرلینڈ کے دسیوں ہزار لوگوں نے نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرے کئے۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سوئیٹزرلینڈ کی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران توقع رکھتا ہے کہ سوئیٹزرلینڈ ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں اور غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا موثر کردار ادا کرے گا۔
سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کی سب سے مشہور اسکی پوائنٹ پر ایرانی پرچم بنا دی ۔
دنیا کے مختلف ممالک کے برعکس یورپ اس وقت بری طرح جان لیوا کرونا وائرس کی زد میں ہے اسپین، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں کورونا کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں بدستور اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
کورونا وائرس سے یورپی ممالک میں صورتحال بے قابو ہوتی جا رہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےعراق میں اپنے التاجی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار تہران کو قرار دیا جس پر اسلامی جمہوریہ ایران نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر امریکی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم نے سائڈ لائن پر ملاقات کی۔
ان دنوں دنیا بھر کی فضا امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہے۔