ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
امریکی مفادات کے محافظ سوئٹزرلینڈ کےسفیر کو 24 گھنٹوں میں دوسری مرتبہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تہران میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو وزارت خارجہ طلب کیا گیا۔
سوئیزرلینڈ کے حکام نے غذائی اشیا اور دواؤں کی سپلائی کے لئے ایران کے ساتھ آئندہ چند مہینے کے اندر اندر ایک مالیاتی نظام کو آپریشنل کرنے کی امید ظاہر کی ہے
ایران میں امریکی مفادات کی نگرانی کرنے والے سوئیزرلینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
عالمی والیبال فیڈریشن کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے شکاگو ائیرپورٹ پر ایرانی قومی والی بال ٹیم کو بلاوجہ تاخیر کا شکار کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران سے معافی مانگ لی۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی مفادات کےمحافظ کے طور پر تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو طلب کرکے امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کئے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
ہزاروں افراد نے سوئیزرلینڈ کے مختلف شہروں میں تحفظ ماحولیات کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔
سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔