-
داعشی عناصر کو واپس لوٹنے کی اجازت نہیں ہوگی، سوئیس حکومت کااعلان
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰سوئیزرلینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ان سوئیسی شہریوں کو جو دہشت گردوں کا ساتھ دینے کے لئے اپنا ملک چھوڑ کر چلے گئے تھے اب واپس لوٹنے کی اجازت نہیں دے گی اور یہ افراد اب انہی ملکوں میں رہیں جہاں انہوں نے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
-
یلوجیکٹ کے کارکنوں کا جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۵فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کر کے فرانسیسی حکومت کے ذریعے مظاہروں کو کچلنے کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
سوئزرلینڈ کے سفیر کی ایران کے دفتر خارجہ میں طلبی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
سوئزر لینڈ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کا خصوصی چینل قائم کر لیا
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۹سوئیزرلینڈ نے ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کا خصوصی سسٹم تیار کر لیا ہے۔
-
پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰فوٹو گیلری
-
پرس ٹی وی کی اسیر خاتون اینکر کی حمایت میں تہران میں مظاہرہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والےعوام، یونیورسٹی طلبا اور خواتین کی بڑی تعداد نے تہران میں سوئیزر لینڈ کے سفارت خانے کے باہر اجتماع کر کے پریس ٹی وی کی خاتون اینکر مرضیہ ہاشمی کو گرفتار کرنے پر مبنی امریکی پولیس کے اقدام کی شدید مذمت کی-
-
ایران کے خلاف امریکی پابندیوں پر سوئیزرلینڈ کی مخالفت
Nov ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۰سوئیس کنفڈریشن کے چیئرمین نے ایٹمی معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت کا اظہار کیا ہے۔۔
-
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کر رہے ہیں، سوئزرلینڈ
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷سوئیزر لینڈ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی میں سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی کے قتل کے تناظر میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کر رہا ہے۔
-
سوئیزرلینڈ میں خفیہ بیرونی کھاتوں کا دور ختم
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۶حکومت سوئیزرلینڈ نے تمام بینک کھاتوں کی معلومات فراہم کر کے بے نام و نشان بینک کھاتوں کا دور ختم کر دیا۔
-
سوئٹزر لینڈ میں مسافر طیارہ گر کر تباہ 20 افراد ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۱سوئٹزر لینڈ میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 20 افراد ہلاک ہوگئے۔