-
قرآن کریم کی اہانت پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا آن لائن ہنگامی اجلاس پیر 31 جولائی کو ہوگا۔
-
سویڈن کی حکومت قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے: صدر رئیسی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی صرف مذمت میں بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
ایران اور پاکستان نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سویڈن کی حکومت نےگستاخی کے مرتکب مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ سویڈن کی حکومت نے مجرم کی حمایت کر کے عالم اسلام کے خلاف جنگ کا محاذ کھول دیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے ختم قرآن کی دعا کیوں پڑھی؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بغداد کے گرین زون میں احتجاج، شیلنگ اور جھڑپیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
-
ایران کے غیور عوام نے قرآن مجید ہاتھوں میں لے کر احتجاج کیا
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔
-
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن مجید کی اہانت، مسلمانوں کی توہین اور اشتعال دلانا ہے: ایران
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بلا شبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے لئے اجازت نامہ جاری کرنا قابل مذمت ہے۔
-
قرآن کریم کی بارِ دیگر بے حرمتی پر عالم اسلام سراپا احتجاج، سویڈش سفیروں کی طلبی، ایران بھر میں آج احتجاجی مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳بار دیگر سویڈن میں ہوئی قرآن کریم کی شان میں گستاخی سے ایک بار پھر عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
قرآن مجید کی توہین کے خلاف ایران میں مظاہرے
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹تبلیغات اسلامی رابطہ کونسل کے نائب صدر نے کہا ہے کہ کل نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف مظاہرے کیے جائیں گے۔