-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
یمن میں سویڈش مصنوعات کی درآمدات پر پابندی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے سویڈن میں ہوئی شانِ قرآنی میں گستاخی پر سویڈش مصنوعات کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
سویڈن کا قرآن پاک کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴سویڈن قرآن پاک سمیت تمام مقدس کتابوں کی بےحرمتی جرم قرار دینے پرغور کر رہا ہے۔
-
سوئیڈن کا واقعہ مسلمانوں اور عیسائیوں کو لڑانے کی سازش ہے
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶شہباز شریف نے کہا کہ ہم پر فرض ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف بھرپور احتجاج کریں۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی اسلاموفوبیا کے معمولی واقعات نہیں: او آئی سی
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات روکنے کیلیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سویڈن کے شرمناک واقعے کے بعد عراقی سیاست داں نے دی اہم تجویز
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶عراقی سیاست داں نے تجویز دی ہے کہ اسٹاک ہوم سے اسلامی ممالک کے سفیروں کو بلایا جائے۔
-
ایران کا سویڈن میں اپنے سفیر کو نہ بھیجنے کا فیصلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۰سویڈن میں قرآن مجید کی توہین کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے اسلامی ممالک نے سویڈن کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے ۔
-
پاکستان میں ’’بائیکاٹ سویڈش برینڈز‘‘ ہیشٹیگ ٹاپ ٹرینڈ ہو گیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵سویڈن میں ہوئی حالیہ توہین قرآن کے خلاف پاکستان میں جاری احتجاج کے دوران بائیکاٹ سویڈش برینڈز ہیشٹیگ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں تبدیل ہو گیا۔
-
روس نے سی ایف ای معاہدے سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ نیٹو میں فن لینڈ اور سویڈن کی رکنیت کیلئے کی جانے والی کوششوں نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے سی ایف ای سے روس کے نکلنے کو ناگزیر بنا دیا ہے۔
-
ایران کی تجویز پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲او آئی سی نے ایران کی تجویز پر ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔