-
ایران: سپاہ پاسداران کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز کامپلیکس کی رونمائی +ویڈیو
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی سپاہ پاسداران کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
إِنَّا فَتَحْنَا لَکَ فَتْحًا مُبِینًا، جنگ بندی مقاومت کی فتح، صہیونی حکومت کی عبرتناک شکست: سپاہ پاسداران انقلاب
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب نے مقاومت کی فتح پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی صہیونی حکومت کے لئے عبرتناک شکست ہے۔
-
ایران میں ایک اور میزائل شہر کی رونمائی، جلد ہو گا کئی اور میزائل-ڈرون سٹیز کا افتتاح
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل سلامی کی موجودگی میں میزائلوں کے نئے زیر زمین شہر کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کے صوبۂ خوزستان میں جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔
-
ایران کا نیا اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فضائی دفاع کے کمانڈر جنرل داؤود شیخیان نے بتایا ہے کہ بہت جلد ایسے ایرانی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کی رونمائی کی جائے گی جس سے دشمنوں کے اندازے درہم برہم ہوجائیں گے۔
-
ایران کے جدید ترین خودکش ڈرون رضوان کی رونمائی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷ایران کے مختلف صوبوں میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دستوں کی "اقتدار پیامبر اعظم انیس " نامی دفاعی مشقیں جاری ہیں۔
-
پیامبر اعظم (ص) 19فوجی مشقوں کا آغاز
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے پیامبر اعظم 19 فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز میرزا کوچک خان سپیشل فورس بریگیڈ کی رشت ہوائی اڈے سے کرمانشاہ ہوائی اڈے پر منتقلی کے ساتھ کیا۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر ہو چکی ہيں: محمد اسلامی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد پابندیاں ایرانی قوم کی استقامت کی بدولت بے اثر ہو چکی ہيں۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے پروگرام
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰شہید محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں استقامت کے متوالے مختلف پروگراموں کا انعقاد کر کے شہید کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں ۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی، سخت سردی کے باوجود کرمان میں عقیدت مندوں کا سمندر
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷شہید حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے پروگراموں کا آغاز کرمان میں برفانی موسم کے دوران ہوا جہاں دسیوں ہزار زائرین پیدل چل کر گلزار شہداء پہنچ رہے ہیں۔